Advertisement

عالیہ بھٹ کی گوچی کے ایونٹ سے نئی تصاویر

عالیہ بھٹ

عالیہ بھٹ کی گوچی کے ایونٹ سے نئی تصاویر

عالیہ بھٹ، جو اس وقت اپنی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ‘راکی اور رانی کی پریم کہانی’ کی کامیابی کی وجہ سے عروج پر ہیں، نے میلان، اٹلی میں اپنے اسٹائلش انداز میں Gucci Spring/Sumer 2024 شو میں شرکت کی ہے۔

اس تقریب سے اداکارہ نے اپنے کچھ خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ بےحد اسٹائلش نظر آرہی ہیں۔

عالیہ نے شو میں ایک خوبصورت لیکن گلیمرس لباس پہن کر شرکت کی۔ سر سے پاؤں تک Gucci میں ملبوس، عالیہ نے اپنے بالوں کو کھلے چھوڑتے ہوئے نیون گرین ٹاپ اور ہلکے نیلے رنگ کی ڈینم پینٹ کا انتخاب کیا۔ بھاری لوازمات کے بجائے، عالیہ نے اسٹائلش ہوپس کا انتخاب کیا۔

اس موقع پر عالیہ بھٹ، جو ہندوستان سے Gucci کی عالمی سفیر ہیں، ان کے ساتھ ہالی ووڈ کے A-listers، جولیا رابرٹس اور Ryan Gosling شامل تھے۔

سباتو ڈی سارنو نے انتہائی متوقع ایونٹ کے ساتھ اطالوی لگژری فیشن بزنس کے تخلیقی ڈائریکٹر کے طور پر اپنا آغاز کیا۔ Sabato کے افتتاحی مجموعہ، Gucci Ancora یا ‘Gucci Again،’ نے صارفین کو دوبارہ Gucci کی طرف متوجہ کرانے کی کوشش کی۔

Advertisement

خیال رہے کہ عالیہ کو اس سال مئی میں برانڈ کی عالمی سفیر نامزد کیا گیا تھا، وہ بھارت کی پہلی عالمی سفیر بنی تھیں جس کے بعد انہوں نے اس سال کے آغاز میں جنوبی کوریا کے سیول میں کروز 2024 شو کے دوران لگژری ہاؤس کی سفیر کے طور پر شرکت کی تھی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/142404/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/142404/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version