Advertisement

راج کندرا کی 2 سال بعد انسٹاگرام پر واپسی

راج کندرا

راج کندرا کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اور نامور کاروباری شخصیت، راج کندرا نے 2 سال بعد انسٹاگرام پر اپنی واپسی کی ہے۔

راج کندرا، جنہوں نے فحش اسکینڈل کے بعد 2021 میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کر دیا تھا، آخر کار 20 ستمبر کو پلیٹ فارم پر واپس آ گئے ہیں۔

انہوں نے اپنے اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی اور لکھا، “وہ واپس آ گیا ہے! خیر خواہوں آپ کی محبت مجھے مضبوط بناتی ہے، نفرت کرنے والوں آپ کی نفرت مجھے روک نہیں سکتی! کرما موثر ہے میں صرف صبر کر رہا ہوں۔‘‘

شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا اپنی اداکاری کا آغاز کرنے کے لیے تیار ہیں۔ فلم کے میکرز ان کی شدید اور زمین بوس کر دینے والے تجربات کی کہانی کو پیش کرنے کے آخری مرحلے میں ہیں جن سے راج کندرا ہندوستان کی آرتھر روڈ جیل میں فحش مواد کے اسکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے دوران گزرے تھے۔

راج کندرا کو ممبئی پولیس نے فحش فلموں کی تخلیق اور اشاعت میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ یہ اسکینڈل 19 جولائی 2021 کو سامنے آیا تھا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/342704/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/342704/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version