Advertisement

سارہ علی خان کی اپنے بھائی کے ہمراہ تصاویر وائرل

سارہ

سارہ علی خان کی اپنے بھائی کے ہمراہ تصاویر وائرل

بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان  نے اپنے بھائی کے ہمراہ تصاویرپوسٹ کر دیں۔

اداکارہ سارہ علی خان فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنے بھائی  کے ساتھ کچھ تصاویر  پوسٹ کی جس میں دونوں کو ٹریڈیشنل لباس میں ایک ساتھ پوز بنواتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ سارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ان کے اور بھائی کی اس خوبصورت جوڑی پر مداحوں کی جانب سے متعدد تعریفی کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

باصلاحیت اداکارہ سارہ علی خان کے سوشل میڈیا پر بہت زیادہ فالوونگ ہے اور وہ اکثر شاندار تصاویر، ٹرپ وی لاگز اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

دوسری جانب اداکارہ سارہ علی خان گھومنے کی بہت شوقین ہیں اور ہردن مختلف ملکوں میں گھومنے کی تصاویر مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں۔

واضح رہے سارہ علی خان نئی نسل کی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں جنہوں نے فلمی کیرئیر میں کامیابی سے جگہ بنا لی ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/431626/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/431626/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version