Advertisement
Advertisement
Advertisement

مومنہ اقبال نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

Now Reading:

مومنہ اقبال نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
مومنہ اقبال

مومنہ اقبال نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مومنہ اقبال ایک خوبصورت اور بہترین پاکستانی ٹیلی ویژن کی اداکار ہ ہیں۔ انہوں نے اپنے شوبز کیرئیر کا آغاز 2018 میں ڈرامے پارلر والی لڑکی سے کیا۔ جبکہ ان کے دیگر مشہور ڈرامو ں میں خدا اور محبت 3،  عشق میں کافر، اجنبی لگے زندگی، عہد وفا،  گرفت، میرے ہمنشین، سمجھوتہ اور صلہ محبت شامل ہیں۔

Advertisement

 فی الحال، وہ ایک نجی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل احسان فراموش میں نظر آ رہی ہیں، جس میں وہ منفی کردار ادا کر رہی ہیں۔ مومنہ اقبال شبز انڈسٹری کی ایک انتہائی پراعتماد اور باصلاحیت مشہور شخصیت ہیں۔ اور ان کے مداح انہیں ڈراموں اور شوز میں دیکھنا پسند کرتے ہیں۔

مومنہ اقبال نے حال ہی میں عمرہ کی سعادت حاصل کی ہیں وہ ابھی سعودی عرب میں موجود ہیں۔ انہوں نے یہ عمرہ اپنے  چھوٹے بھائی کے ساتھ ادا کیا ہے۔ جہاں انہوں نے مکہ اور مدینہ کے تمام مقدس مقامات کی زیارت کی ہیں اور یہ تمام دل موہ لینے والی تصاویر اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں جو یہاں پیش کی جارہی ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی فلم ’لو گرو‘ نے بھارتی فلم ’ہاؤس فل 5‘ کو پیچھے چھوڑ دیا
معروف اداکارہ عائشہ خان کی لاش ایدھی سرد خانے میں موجود، تدفین معمہ بن گئی
’’امید ہے مجھے ٹرول نہیں کریں گے‘‘! فیصل رحمان کا ڈکی بھائی اور رجب بٹ پر دلچسپ تبصرہ
سینئر اداکارہ عائشہ خان انتقال کر گئیں
عاصم اظہر سے علیحدگی؛ میرب علی کا پہلا جذباتی بیان سامنے آگیا
حمزہ علی عباسی نے شوبز سے علیحدگی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر