بلال سعید کے مداح اُن سے کیوں خفا ہیں؟ گلوکار نے بتادیا

عالمی شہرت یافتہ معروف پاکستانی گلوکار بلال سعید نے بتادیا کہ اُن کے مداح اُن سے کیوں خفا ہیں۔
حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں گلوکار بلال سعید کا کہنا تھا کہ میرے نئے البم کا کام تقریباً 99 فیصد ہو چکا ہے جس کو جلد مکمل کر کے رواں سال ریلیز کر دیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ مجھے اندازہ ہے کہ کافی عرصے سے میرا کوئی نیا البم ریلیز نہیں ہوا جس کی وجہ سے میرے مداح بھی مجھ سے خفا ہیں مگر میں جلد ان کی شکایات دور کر دوں گا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/635240/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/635240/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

