Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوکارہ شازیہ منظور نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

Now Reading:

گلوکارہ شازیہ منظور نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

گلوکارہ شازیہ منظور نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کی مشہور و معروف گلوکارہ شازیہ منظور کو کینیڈا میں ملکہ الزبتھ کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

کینیڈین رکن پارلیمنٹ شفقت علی نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شازیہ منظور کے ساتھ تصاویر شیئر کیں، جس میں انہوں نے بتایا کہ فن اور ثقافت کے شعبے میں نمایاں خدمات کی وجہ سے گلوکارہ کو ملکہ الزبتھ کی پلاٹینم جوبلی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shafqat Ali MP (@shafqatalimp)

Advertisement

شفقت علی نے پاکستان کی معروف گلوکارہ شازیہ منظور کی میزبانی پر اپنے خوشی کا اظہار کیا، انہوں نے لکھا کہ پاکستان کی معروف گلوکارہ شازیہ منظور کی میزبانی کرنا اور فن اور ثقافت میں ان کی شراکت اور اپنے گانے کے ذریعے جنوبی ایشیائی کمیونٹیز کو اکٹھا کرنے کے عزم کو تسلیم کرنا اعزاز کی بات ہے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ پاکستان کے مشہور پرائیڈ آف پرفارمنس سے ملنا اور انہیں کوئن پلاٹینیم جوبلی پن سے نوازنا اعزاز کی بات ہے۔

شفقت علی نے شازیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ہمیں امید ہے کہ جلد ہی آپ سے دوبارہ ملاقات ہوگی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آپریشن بنیان مرصوص پر فلم کی بازگشت: اورنگزیب احمد کا کردار کون نبھائے گا؟
بھارتی شکست کا اثر: بالی ووڈ فلموں اور گانوں سے پاکستانی فنکار غائب
کیا سحر حیات سے طلاق ہوگئی؟ سمیع رشید کا وضاحتی بیان سامنے آگیا
انڈسٹری سے غائب اداکارہ نے ماں بننے کی خوش خبری سنادی
جنگ بندی کی حمایت پر دباؤ، سلمان خان نے ٹوئٹ حذف کردیا
مایا علی کا وطن کے محافظوں کو سلام، 10 مئی قومی فخر کا دن قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر