Advertisement

ماہرہ خان کی نئی ’سیلفی‘ میں کیا خاص بات ہے؟

ماہرہ خان کی نئی ’سیلفی‘ میں کیا خاص بات ہے؟

پاکستان اور بھارت میں یکساں طور پر مقبول سپراسٹار ماہرہ خان ہمیشہ خبروں کی زینت  بنی رہتی ہیں۔

ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر مداحوں کیلئے تین نئی سیلفیاں پوسٹ کیں ، جس میں ان کی خوبصورت اداؤں اور سادگی کو بہت پسند کیا جارہا ہے۔

ان سیلفیوں کی خاص بات یہ ہے کہ انہیں کھینچتے ہوئے اداکارہ نے کسی بھی قسم کے فلٹر کا استعمال نہیں کیا، جس کی وجہ سے ان کا قدرتی رنگ و روپ واضح ہے۔

ماہرہ خان نے پہلی شادی 2007 میں علی عسکری نامی شخص سے  کی تھی، جن سے ان کا بیٹا اذلان ہے، شادی کے 8 سال بعد 2015 میں ان کی طلاق ہوگئی تھی۔

ماہرہ خان کی دوسری شادی رواں سال 2 اکتوبر کو ان کے دیرینہ دوست اور نامور کاروباری شخصیت  سلیم کریم سے ہوئی ہے۔

اداکارہ کی شادی کی تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر نے بھی سوشل میڈیا پر بے حد مقبولیت حاصل کی۔

Advertisement

انہیں شوبز سمیت تمام ہی شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی جانب سے شادی کی مبارک باد پیش کی گئی اور اس نئے جوڑے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/101499/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/101499/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version