Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیلینا گومز کا سوشل میڈیا سے دوری کا اعلان

Now Reading:

سیلینا گومز کا سوشل میڈیا سے دوری کا اعلان

سیلینا گومز کا سوشل میڈیا سے دوری کا اعلان

نامور امریکی گلوکارہ اور اداکارہ سیلینا گومز نے سوشل میڈیا سے دوری کا اعلان کر دیا۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سیلینا گومز نے غزہ کی صورتحال پر دلبرداشتہ ہو کر سوشل میڈیا سے کچھ عرصے دور رہنے کا اعلان کیا ہے۔

گلوکارہ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ وہ لوگوں کو ظلم اور تکلیف سے بچانے کے قابل نہیں ہیں، معصوم لوگوں کو قتل ہوتے دیکھ کر ان کا دل ٹوٹ گیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ وہ دہشتگردی کی مذمت کرتی ہیں ، اور کسی بھی طبقے یا گروہ سے نفرت کرنا، اسے تشدد اور دہشتگردی کا نشانہ بنانا اور قتل کرنا ہولناک ہے۔

Advertisement

سیلینا گومز نے کہاکہ ہمیں تمام لوگوں خصوصا بچوں کو تشدد اور ظلم سے بچانے کی ضرورت ہے۔

گلوکارہ نے پوسٹ میں مزید لکھا کہ وہ جانتی ہیں کہ ان کی اس پوسٹ سے کوئی فرق نہیں پڑے گا اور یہی بات ان کے لیے پریشان کن ہے، اسی لیے انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ سوشل میڈیا سے کچھ عرصہ دور رہیں گی۔

انہوں نے اختتام میں لکھا کہ کاش وہ  دنیا میں بہتری کے لیے کچھ کرسکتیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Selena Gomez (@selenagomez)

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایلون مسک کی بیٹی کا ماڈلنگ کی دنیا میں قدم، سوشل میڈیا پر دھوم
نیا جنون، نیا انداز! حرا مانی نے مداحوں کو حیران کردیا
اورنگزیب کی شہرت؛ خواتین کے غیرسنجیدہ رویے پر معروف شخصیات کی تنقید
جنگی صورتحال پر خاموشی؛ بالی ووڈ فنکاروں کے ستارے گردش میں آگئے
ہانیہ عامر نے ’ایشوریا‘ یشما گل کو تحفے میں دے دی
متنازع ویڈیو کے بعد چاہت فتح علی خان کا نیا ملی نغمہ ریلیز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر