Advertisement
Advertisement
Advertisement

وائرل: بپاشا باسو کی بیٹی ’دیوی‘ بھی یوگا کی ماہر نکلی

Now Reading:

وائرل: بپاشا باسو کی بیٹی ’دیوی‘ بھی یوگا کی ماہر نکلی

وائرل: بپاشا باسو کی بیٹی ’دیوی‘ بھی یوگا کی ماہر نکلی

بالی وڈ کی نامور اداکارہ بپاشا باسو نے سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی کے ساتھ یوگا کرتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی جوکہ کافی وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ننھی ایک سالہ دیوی باسو سنگھ گرووراپنی والدہ کے ساتھ فرش پر ان کی ہو بہو نقل کرتے ہوئے یوگا کرنے میں مصروف ہے۔

ماں بیٹی کی اس دلکش تصویر کو سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیا جا رہاہے  اور صارفین کمنٹ سیکشن  میں ان دونوں کے لئے اپنی محبت کا بھی اظہار کر رہےہیں۔

 وائرل پوسٹ دیکھیں:

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Bipasha Basu (@bipashabasu)

بپاشا باسو کی اس پوسٹ پر ایک صارف نے لکھا کہ دیوی ( بیٹی)  بہت خوش قسمت ہیں کہ انہیں ایسے شاندار والدین ملے!”،  ایک اور مداح نے کہا، “مجھے یقین ہے کہ دیوی اپنی ماں کی طرح بہت خوبصورت ہوں گی۔”

یہ بھی پڑھیں: نیہا دھوپیا نے بپاشا باسو کو ’بہادر ماں‘ قرار دیدیا

Advertisement

ایک صارف نے لکھا کہ ” دیوی اپنی ماں کی طرح مضبوط بننا چاہتی ہیں !”۔

واضح رہےکہ اداکارہ بپاشا باسو اور اداکار کرن سنگھ گروور کے ہاں شادی کے 6 سال بعد گزشتہ سال  نومبر میں پہلے بچے (بیٹی دیوی) کی پیدائش ہوئی تھی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Bipasha Basu (@bipashabasu)

Advertisement

حال ہی میں بپاشا باسو نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ان کی بیٹی دیوی کی پیدائش کے 3 ماہ بعد دل کی سرجری ہوئی تھی کیونکہ اس کے دل میں پیدائشی طور پر دو سوراخ تھے۔

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Bipasha Basu (@bipashabasu)

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر