Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نسیم شاہ کو متاثر کرنے کیلئے اروشی روٹیلا کرکٹر بن گئیں؟

Now Reading:

نسیم شاہ کو متاثر کرنے کیلئے اروشی روٹیلا کرکٹر بن گئیں؟

نسیم شاہ کو متاثر کرنے کیلئے اروشی روٹیلا کرکٹر بن گئیں؟

آئی سی سی  ورلڈ کپ کے جوش و خروش کے درمیان بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اروشی روٹیلا نے غیر متوقع طور پر کرکٹ کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ، ماڈل اور ماہر رقاصہ اروشی روٹیلا کی ایک ویڈیو نے ہلچل مچا دی ہے ، جس میں انہیں اپنی حیرت انگیز کرکٹ کی صلا حیت کا مظاہرہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

اروشی روٹیلا نے انسٹاگرام پر یہ کلپ شئیر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’نئی شروعات، نئی فلم‘۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Urvashi Rautela (@urvashirautela)

Advertisement

اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے تبصرے کیے جا رہے ہیں،  لوگوں نے یہ قیاس آرائیاں بھی کیں کہ اداکارہ پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دوبارہ متاثر کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

واضح رہےکہ ماضی میں اداکارہ اروشی روٹیلا نے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی بیٹنگ اور پریکٹس کرتے ہوئے کئی انسٹااسٹوریز شیئر کی تھیں، جن پر دونوں ممالک ( پاکستان اور بھارت) میں لاتعداد میمز وائرل ہوئیں۔

Advertisement

رواں سال ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے آغاز سے قبل بھی اروشی روٹیلا نے نسیم شاہ کی تصویر شیئر کی تھی ، جوکہ سوشل میڈیا پر نا صرف وائرل ہوئی بلکہ لوگوں نے ان کا نام ایک بار پھر کرکٹر کے ساتھ جوڑ دیا تھا ۔

اس تصویر میں ٹی وی اسکرین پر نسیم شاہ پاکستانی اسکواڈ کے ساتھ نظر آرہے تھے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف کالم نگار عبید اللہ بیگ کو دنیا سے رخصت ہوئے 12 سال بیت گئے
یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے
اداکارہ مومنہ اقبال کے والد چل بسے
پاکستان کا شاہ رخ خان کون ہے؟ متھیرا نے بتادیا
معروف گلوکار نشے کی حالت میں گرفتار
اداکارہ پریانکا چوپڑا خوفناک حادثے کا شکار؛ مداح پریشان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر