Advertisement

ثنا جاوید ایک بار پھر ’دلہن‘ بن گئیں

ثنا جاوید ایک بار پھر ’دلہن‘ بن گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور نامور اداکارہ ثنا جاوید کی دلہن کے روپ میں  تصاویر مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔

حال ہی میں اداکارہ ثنا جاوید نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے حالیہ فوٹو شوٹ کی تصاویر پوسٹ کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

اس برائیڈل فوٹو شوٹ میں اداکارہ نے معروف کلاتھنگ برانڈ کا شاندار لہنگا چولی پہنا ہوا ہے ، جس پر کمال مہارت سے نازک کام اور کڑھائی نے چار چاند لگا دئیے ہیں۔

فوٹو شوٹ میں ثناء جاوید ہاتھ میں گلاب کا پھول تھامے اپنے ساتھی ماڈل کے ساتھ خود اعتمادی اور خوشگوار موڈ میں پوز دیتی دکھائی دے رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں؛ اداکارہ ثنا جاوید کی شوہر کے ہمراہ خوبصورت تصاویر وائرل

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/935900/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/935900/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version