Advertisement
Advertisement
Advertisement

کامیاب فلمی کیریئر کے بعد کنگنا رناوت سیاست میں آنے کے لئے تیار

Now Reading:

کامیاب فلمی کیریئر کے بعد کنگنا رناوت سیاست میں آنے کے لئے تیار
کنگنا رناوت

کامیاب فلمی کیریئر کے بعد کنگنا رناوت سیاست میں آنے کے لئے تیار

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت اپنے کامیاب فلمی کیریئر کے بعد اب سیاست میں بھی اپنے قدم جمانے کے لئے تیار ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ سال 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کے ٹکٹ پر سیاست میں آنے والی ہیں۔

کنگنا، جو کہ مودی حکومت کی آواز کی حمایتی ہیں، نے پہلے میڈیا انٹرویوز میں سیاسی میدان میں اترنے کا اشارہ دیا تھا، اور خود کو بی جے پی کے اقدامات سے ہم آہنگ کیا تھا۔ نومبر کے آغاز میں، کنگنا نے پی ٹی آئی کے ساتھ بات کرتے ہوئے آئندہ لوک سبھا انتخابات لڑنے کی اپنی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

خیال رہے کہ اداکارہ انڈسٹری میں اپنے بےباک انداز کے لئے جانی جاتی ہیں اور اب وہ سیاست کا بھی حصہ بننے جارہی ہیں جس کے متعلق ان کے والد کی جانب سے تصدیق کردی گئی ہے۔

کنگنا رناوت بالی ووڈ میں اپنی نسل کی باصلاحیت اداکاراؤں میں سے ایک ہیں، اپنی شاندار اداکاری اور طاقتور پرفارمنس کی بدولت بہت اپنے شائقین کے دلون پر اپنی چھاپ بنا چکی ہیں۔

Advertisement

ایک اداکارہ کے طور پر اپنے شاندار سفر کے علاوہ، اس نے اپنے پروڈکشن ہاؤس، مانیکرنیکا فلمز کے ساتھ خود کو ایک فلم ساز کے طور پر بھی قائم کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر