Advertisement
Advertisement
Advertisement

اذان سمیع خان کو وزن کم کرنے پر کڑی تنقید کا سامنا

Now Reading:

اذان سمیع خان کو وزن کم کرنے پر کڑی تنقید کا سامنا
اذان سمیع خان

اذان سمیع خان کو وزن کم کرنے پر کڑی تنقید کا سامنا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و گلوکار اذان سمیع خان کو وزن کم کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

اذان ماضی میں کھانے کی اپنی عادت اور وزن کے مسائل کا شکار رہے ہیں تاہم حال ہی میں انہوں نے اپنا وزن کافی کم کیا ہے اور اب وہ اپنی حالیہ تصاویر میں بہت فٹ نظر آرہے ہیں۔

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Azaan Sami Khan (@azaanskhn)

Advertisement

ماضی کی نسبت اذان نے اب اپنا وزن کافی کم کر لیا ہے جس کی وجہ سے وہ ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔

اس حوالے سے لوگوں کا کہنا ہے کہ اذان منشیات کا استعمال کر رہے ہیں جس کی وجہ سے ان کا وزن بھی بہت کم ہوگیا ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Azaan Sami Khan (@azaanskhn)

اذان سمیع خان کا تعلق ایک مشہور خاندان سے ہے ان کے والدین شوبز ​​کی دنیا کے دو بڑے نام ہیں۔ ان کے والد عدنان سمیع خان پاکستان اور بھارت کے معروف موسیقار ہیں جبکہ ان کی والدہ زیبا بختیار نے پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں بہت نام کمایا ہے۔

Advertisement

دوسری جانب اذان خود بھی اب ایک کامیاب موسیقار ہیں اور ان کے گانے بھی بہت پسند جاتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر