Advertisement
Advertisement
Advertisement

کپل شرما اور سنیل گروور کے درمیان 6 سال بعد صلح ہوگئی

Now Reading:

کپل شرما اور سنیل گروور کے درمیان 6 سال بعد صلح ہوگئی

کپل شرما اور سنیل گروور کے درمیان 6 سال بعد صلح ہوگئی

Advertisement

بھارت کے معروف کامیڈین و اداکار کپل شرما کی ساتھی اداکار سنیل گروور سے 6 سال بعد دوستی ہوگئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں اب نیٹ فلکس پر آنے والے کامیڈی شو میں پھر سے ایک ساتھ نظر آئیں گے۔

کپل شرما نے سنیل گروور اور دیگر کاسٹ کے ساتھ اپنے شو کی پروموشنل ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔

ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ دل تھام کر رکھیے، جس گھڑی کا انتظار تھا وہ آگئی، کپل شرما اور سنیل گروور بہت جلد نیٹ فلکس پر ایک ساتھ واپس آرہے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Netflix India (@netflix_in)

واضح رہے کہ کپل شرما اور سنیل کے درمیان 2017 میں آسٹریلیا سے بھارت واپسی پر دوران پرواز جھگڑا ہوا تھا۔ کپل شرما نے مبینہ طور پر سنیل گروور سے نا صرف ہاتھا پائی کی تھی بلکہ مغلظات بھی بکی تھیں جس کے بعد سنیل گروور نے ’’دی کپل شرما شو‘‘ چھوڑ دیا تھا۔

مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک روڈ حادثے میں ہلاک
ارجن کپور کس کو اپنا استاد مانتے ہیں؟ اداکار نے بتادیا
گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے والد کا فوٹوگرافر پر تشدد
'ستارے زمین پر' کب ریلیز ہوگی؟ عامر خان نے بتادیا
مادھوری ڈکشٹ کی 30 سال پرانے انداز میں واپسی نے مداحوں کے دل موہ لئے
بھارتی گلوکار کے دوست پر قاتلانہ حملہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر