Advertisement
Advertisement
Advertisement

احسن خان نے اکشے کمار کیساتھ کام کرنے سے انکار کیوں کیا؟

Now Reading:

احسن خان نے اکشے کمار کیساتھ کام کرنے سے انکار کیوں کیا؟
احسن

احسن خان نے اکشے کمار کیساتھ کام کرنے سے انکار کیوں کیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے صف اول کے اداکار احسن خان نے بالی وڈ اداکار اکشے کمار کیساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار کیا تھا، جس کی وجہ انہوں نے بتاکر سب کو حیران کردیا۔

احسن خان نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہیں بالی ووڈ کی ایک بڑی فلم آفر ہوئی  تھی ، جس میں ان کا سپر سٹار اکشے کمار کے ساتھ مرکزی کردار تھا مگر انہوں نے اس آفر کو مسترد کرتے ہوئے اپنے دوست کو ریفر کر دیا۔

اتنی اچھی بالی وڈ فلم کی آفر ٹھکرانے کی وجہ بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری اس وقت شادی ہوئی تھی اور مجھے اپنی اہلیہ کے ساتھ ہنی مون پر جانا تھا تو میں نے اپنے ساتھی اداکار دوست میکائل ذوالفقار کو کہا کہ تم وہ فلم کر لو۔

احسن خان نے بتایا کہ جب وہ ہنی مون سے واپس آئے تو میکائل نے ان سے پوچھا کہ تم نے آفر قبول کیوں نہیں کی جس پر انہوں نے کہا کہ کوئی بات نہیں تم کرو یا میں ایک ہی بات ہے ہم اچھے دوست ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ahsan Khan (@khanahsanofficial)

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر