Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارباز خان کی دلہن نے کس نامور ڈیزائنر کا قیمتی عروسی جوڑا پہنا؟

Now Reading:

ارباز خان کی دلہن نے کس نامور ڈیزائنر کا قیمتی عروسی جوڑا پہنا؟
ارباز

ارباز خان کی دلہن نے کس نامور ڈیزائنر کا قیمتی عروسی جوڑا پہنا؟

بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے بھائی ارباز خان دوسری بار شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار اور پروڈیوسر ارباز خان نے ملائیکہ اروڑا سے طلاق کے چھ سال بعد شورا خان سے دوسری شادی کی ہے۔

ارباز خان نے رواں ماہ 24 دسمبر کو مشہور میک اپ آرٹسٹ شورا خان کے ساتھ ایک پروقار تقریب میں نکاح کیا، جس میں ان کے قریبی عزیز و اقارب سمیت قریبی دوستوں نے شرکت کی۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Arbaaz Khan (@arbaazkhanofficial)

Advertisement

ارباز خان اور ان کی اہلیہ نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنے نئے سفر کے آغاز کا باقاعدہ طور پر اعلان بھی کیا ہے۔

دلہن شورا خان نے شادی کی یادگار تقریب میں جو دلکش عروسی جوڑا زیب تن کیا ہے ، اسے بھارت کے سب سے مشہور فیشن ڈیزائنر ‘سبیاساچی’ نے تیار کیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Aayush Sharma (@aaysharma)

دلہا ارباز خان نے شادی کے فلورل تھیم کی مناسبت سے دیدہ زیب مشرقی لباس پہنا اور اپنی زندگی کے اس یادگار دن کو مزید چار چاند لگادئیے۔

نکاح کی تقریب میں دلہا کے بھائی سپراسٹار سلمان خان کے ساتھ ساتھ چھوٹے بھائی  سہیل خان، والدین سلیم خان اور سلمیٰ خان اور بیٹے ارہان خان سمیت پوری فیملی نے شرکت کی۔

Advertisement

اس کے علاوہ ان کی قریبی دوست روینہ ٹنڈن  نے بھی اپنی بیٹی راشا ٹنڈن کے ساتھ تقریب میں شرکت کی۔

اس موقع پر نامور پروڈیوسر اور ہدایت کارہ فرح خان اور اداکار رتیش دیش مکھ بھی موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ کا انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان
اداکارہ تبو کا کنگ خان کے ساتھ کام کرنے سے انکار
سونیا حسین کا اپنے والد سے متعلق حیران کُن انکشاف
خلیل الرحمان پر ’فلرٹنگ‘ کا الزام؛ ملزمہ نے چیٹ لیک کردی
خلیل الرحمان قمر کو جھانسہ دینے والی ملزمہ نے تہلکہ خیز انکشافات کردیئے
راحت فتح علی خان کا گرفتاری کے حوالے سے تردیدی ویڈیو بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر