Advertisement
Advertisement
Advertisement

میں پیسوں کے بغیر کام نہیں کرتی، اداکارہ میرا

Now Reading:

میں پیسوں کے بغیر کام نہیں کرتی، اداکارہ میرا

اداکارہ مِیرا شوٹنگ کے دوران شدید زخمی

ماضی کی مقبول اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ وہ پیسوں کے بغیر کام نہیں کرتیں۔

حال ہی میں اداکارہ میرا نے بول نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ایسا جیون ساتھی چاہیے جس کو صرف مجھ سے محبت ہو۔

دوران انٹرویو میزبان نے اداکارہ سے سوال کیا کہ کیا آپ کو اپنے جیون ساتھی کے پیسوں سے کوئی لگاؤ نہیں؟ جس پر انہوں نے جواب دینے سے گریز کیا۔

 کام سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں پیسوں کے بغیر کام نہیں کرتی، مجھے ہمیشہ اچھے بجٹ کا ایشو رہا ہے، بجٹ اچھا ہوگا تو کام کروں گی۔

واضح رہے کہ اداکارہ میرا اپنے بیانات اور انداز کی وجہ سے میڈیا اور لوگوں کی توجہ حاصل کرنے میں ہمیشہ کامیاب ہوجاتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سینئر اداکار عابد کشمیری انتقال کرگئے
شادی کے بعد شوہر نے شوبز میں کام کرنے سے روک دیا تھا، سعدیہ امام
فلم انڈسٹری میں اپنی جگہ برقرار رکھنا مشکل ہوتا ہے، کرینہ کپور
معروف میزبان و اداکار ایاز سمو بیٹی کے باپ بن گئے
جیا بچن کی دھمکی کے بعد میں نے امیتابھ سے دوستی اور رابطہ ختم کردیا تھا، ریکھا
شان شاہد نے اداکارہ ریما سے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر