
معروف گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی ’بلی‘ بوائے فرینڈ سے امیر نکلی
عالمی شہرت کی حامل مقبول ترین امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی پالتو ’بلی‘ نے اپنی شہرت اور دولت سے سب کو حیران کردیا ۔
سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ کے بوائے فرینڈ اور این ایف ایل اسٹار ٹریوس کیلس سے ٹیلر سوئفٹ کی بلی کی مالیت زیادہ ہے۔
اولیویا بینسن نامی اس بلی کی مجموعی مالیت 97 ملین ڈالر ہے، اس بلی کو دنیا کی امیر ترین بلیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یہ بھی پڑھیں: ٹیلر سوئفٹ، سب سے زیادہ گنیز ورلڈ ریکارڈز رکھنے والی خاتون سولو آرٹسٹ
گلوکارہ کی بلی کا نام ’ اولیویا بینسن‘ ہے، جس نے گزشتہ سال دنیا کے تیسرے امیر ترین پالتو جانور کا اعزاز حاصل کرنے میں بھی کامیابی حاصل کی تھی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سال 2023 تک کے اعدادوشمار کے مطابق اولیویا بینسن 9 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز (22 ارب پاکستانی روپے سے زائد) کی مالکن تھی۔
یہ بھی پڑھیں: آئمہ بیگ کو امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا گانا گانا مہنگا پڑگیا
آل اباؤٹ کیٹس ڈاٹ کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں معروف پالتو جانوروں اور ان کے مالکان کے انسٹاگرام اکاؤنٹس کا تجزیہ کرکے تخمینہ لگایا گیا کہ ہر جانور فی انسٹاگرام پوسٹ پر کتنی رقم کما سکتا ہے۔
اولیویا بینسن نے اپنی مالکن ٹیلر سوئفٹ کے ساتھ متعدد میوزک ویڈیوز کا حصہ بن کر بھی رقم کمائی ہے۔
صرف یہی نہیں بلکہ یہ بلی متعدد اشتہارات کا حصہ بھی بنی ہے جبکہ سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہے جہاں اس کے نام سے متعدد فین کلبز بھی ہیں۔
@taylorswift *little did she know* #swifttok #catsoftiktok #meow ♬ original sound – Taylor Swift
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News