Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی ‘بگ باس 17’ کے فاتح بن گئے

Now Reading:

بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی ‘بگ باس 17’ کے فاتح بن گئے
منور فاروقی

بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی ‘بگ باس 17’ کے فاتح بن گئے

’بگ باس 17‘، مقبول ترین رئیلٹی شو کے 17ویں سیزن کے فاتح کا اعلان کردیا گیا اور یہ کوئی اور نہیں بلکہ منور فاروقی ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 28 جنوری، اتوار کو، منور فاروقی کو رئیلٹی شو ‘بگ باس 17’ کے فاتح کا تاج پہنایا گیا۔

 اسٹینڈ اپ کامیڈین نے رئیلٹی شو میں ابھیشیک کمار، منارا چوپڑا، انکیتا لوکھنڈے اور ارون مشیٹی کو شکست دی اور دلچسپ بات یہ ہے کہ 2022 میں ‘لاک اپ’ کے بعد منور کی یہ دوسری جیت ہے۔

بھارتی شو ’لاک اپ‘ کا پہلا سیزن جیتنے کے بعد، منور فاروقی اب ’بگ باس 17‘ بھی جیت چکے ہیں جو شو کے آغاز سے ہی توجہ کا مرکز بنے رہے ہیں۔

بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی نہ صرف شو کے فاتح بنے ہیں بلکہ انہوں نے شو کی 50 لاکھ روپے کی انعامی رقم اور ایک گاڑی بھی جیتی ہے۔

Advertisement

منور فاروقی کا ’بگ باس 17‘ کے گھر میں سب سے یادگار سفر رہا ہے، انہوں نے اس شو میں اپنی زندگی دنیا کے سامنے کھول کر رکھ دی، اور اپنی سابقہ ​​بیوی اور اپنے بیٹے کے بارے میں کھل کر بات کی۔

انہوں نے اپنے زندگی کے ان پہلوؤں کو چھپایا جو منفی توجہ حاصل کریں گے لیکن عائشہ خان کی انٹری ان کے کھیل میں ایک اہم موڑ ثابت ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ ریچا چڈھا کے ہاں ننھی پری کی آمد
ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان طلاق ہوگئی؟ اداکار کی سوشل میڈیا پر عجیب حرکت نے ہنگامہ برپا کر دیا
معروف سوشل میڈیا اسٹار ویڈیو بناتے ہوئے کھائی میں گر کر ہلاک
فلم اسٹار میرا کس پاکستانی اداکار کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہیں؟
معروف اداکارہ کینسر کے باعث انتقال کرگئیں
مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی میں گھسنے کی کوشش پر 2 افراد گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر