Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف میوزک پروڈیوسر کی لاش گھر سے برآمد

Now Reading:

معروف میوزک پروڈیوسر کی لاش گھر سے برآمد

معروف میوزک پروڈیوسر کی لاش گھر سے برآمد

جنوبی کوریا کے مشہور و معروف میوزک پروڈیوسر شنساڈونگ ٹائیگر اپنے گھر سے مردہ حالت میں پائے گئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میوزک پروڈیوسر اور گیت نگار لی ہو یانگ المعروف شنساڈونگ ٹائیگر کی لاش گزشتہ روز اُن کی رہائش گاہ سے ملی

40 سالہ شنساڈونگ ٹائیگر کی موت کا اس وقت پتہ چلا جب انکے ایک جاننے والے نے انہیں فون کیا جب کوئی جواب نہ ملا تو وہ خود انکے گھر گئے جہاں انہوں نے  شنساڈونگ ٹائیگر کو مردہ پایا جس پر پولیس کو اطلاع دی گئی۔

انہوں نے اپنے میوزیکل کیریئر کا آغاز 18 برس کی عمر میں کیا اور اپنی فنی کاوشوں کو آگے بڑھانے کے مقصد کے حصول کے لیے چھوٹی موٹی معمولی نوکریاں بھی کیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ انہوں نے ساؤتھ کورین گرل گروپ TRI.BE  کا آغاز 2021 میں ٹی آر انٹرٹینمنٹ اینڈ یونیورسل میوزک گروپ کے بینر تلے کیا تھا۔ ان کی موت کی خبر پر ٹی آر انٹرٹینمنٹ نے اپنے تمام پروگرامز منسوخ کر دیے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کے پاپ گلوکار کا کوریا میں مسجد تعمیر کرنے کا اعلان
نماز روحانی اور ذہنی سکون حاصل کرنے کا ذریعہ ہے، نورا فتحی
بگ بی کی واپسی کیساتھ 'کون بنے گا کروڑ پتی' کے اگلے سیزن کا اعلان
امیتابھ بچن کو ایک اور باوقار ایوارڈ سے نوازے جانے کا اعلان
بگ باس او ٹی ٹی کے اگلے سیزن کا اعلان کردیا گیا
کامیڈین ببو برال کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر