Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئمہ بیگ نے شہباز شگری سے منگنی ٹوٹنے کی وجہ بتادی

Now Reading:

آئمہ بیگ نے شہباز شگری سے منگنی ٹوٹنے کی وجہ بتادی

آئمہ بیگ نے شہباز شگری سے منگنی ٹوٹنے کی وجہ بتادی

معروف پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے اداکار شہباز شگری سے منگنی ٹوٹنے کی وجہ بتادی ہے۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں گلوکارہ آئمہ بیگ نے بتایا کہ میرے اور شہباز شگری کے درمیان پہلے سے ہی بہت سے مسائل چل رہے تھے جو لوگ نہیں جانتے ہیں اور میں بھی اس کی تفصیلات میں نہیں جانا چاہتی کیونکہ ان میں کچھ لوگ شامل تھے اور میں اب ان لوگوں کو بےنقاب نہیں کرنا چاہتی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Aima Baig (@aima_baig_official)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ شادی دو لوگوں کے درمیان نہیں بلکہ دو خاندانوں کے درمیان ہوتی ہے اور ہم دونوں کے خاندان بہت اچھے تھے، ان کے درمیان مسائل نہیں تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ لیکن ہم دونوں کے درمیان بہت سی چیزیں چل رہی تھیں، اس لیے منگنی توڑنے کا ہمارا باہمی فیصلہ تھا لیکن یہ بنیادی طور پر میرا فیصلہ تھا۔

آئمہ بیگ نے بتایا کہ ہمارے درمیان چیزیں ٹھیک ہی نہیں ہورہی تھیں، اسی لیے میں نے رشتہ ختم کرنا بہتر سمجھا اور جب میں نے سوشل میڈیا پر اس کا اعلان کیا تو لوگوں نے مجھے غلط سمجھا، شہباز شگری کو کسی نے کچھ نہیں کہا اور صرف مجھے بُرا بھلا کہا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Aima Baig (@aima_baig_official)

گلوکارہ کے مطابق میری فیملی نے میرے لیے ایک سپورٹ سسٹم کے طور پر کام کیا، میرے بھائی اور بہن مجھ سے سوشل میڈیا ٹرولنگ کو چھپاتے تھے لیکن مجھے معلوم تھا کہ کیا چل رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ لوگوں کی ٹرولنگ سے نہ صرف میری ساکھ اور ذہنی سکون کو نقصان پہنچا بلکہ میرے والدین، بہن، بھائی سب کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

Advertisement

ان کا مزید کہنا تھا کہ جب میری زندگی میں یہ سب کچھ ہو رہا تھا تو مجھے خودکشی کے خیالات آتے تھے۔

خیال رہے کہ ستمبر 2022 میں آئمہ بیگ نے اداکار شہباز شگری سے اپنی منگنی ٹوٹنے کا اعلان کیا تھا۔

In pictures: Aima Baig and Shahbaz Shigri are officially engaged

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنانیر مبین کے بچپن کی ویڈیو وائرل؛ سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے
جعفر جیکسن نے مائیکل جیکسن کی جگہ لے لی؛ 'کنگ آف پاپ' کی بائیوپک کا پہلا ٹریلر ریلیز
منفرد اسلوب کے شاعر جون ایلیا کو دنیا سے رخصت ہوئے 23 برس بیت گئے
میکسیکن حسینہ فاطمہ بوش کی توہین پر عالمی حسیناؤں کا احتجاج ، تقریب کا اجتماعی واک آؤٹ
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر