Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

راکل پریت سنگھ اور جیکی بھگنانی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

Now Reading:

راکل پریت سنگھ اور جیکی بھگنانی شادی کے بندھن میں بندھ گئے
شادی

راکل پریت سنگھ اور جیکی بھگنانی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

معروف بھارتی اداکارہ راکل پریت سنگھ اور اداکار جیکی بھگنانی 21 فروری 2024 کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف جوڑے کی شادی کی تمام تقریبات گوا میں جاری ہیں جہاں ان کے خاندان سمیت انڈسٹری کی معروف شخصیات نے بھی شرکت کو یقینی بنایا ہے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ راکل اور جیکی کی شادی کی دو تقریبات ہوں گی جو کہ  ان کی اپنی ثقافتوں کی عکاسی کرتی ہیں تاہم آنند کارج رسومات کے تحت ان کی شادی ہوچکی ہے اور اب سندھی رسومات باقی ہیں۔

اس کے علاوہ شادی کی تمام تر رسومات کے بعد مہمانوں کے لیے ایک آفٹر پارٹی کا بھی منصوبہ بنایا گیا ہے۔

رپورٹس میں واضح کیا گیا ہے کہ اس نئے جوڑے کی جانب سے چند دنوں میں اپنے انڈسٹری کے دوستوں کے لیے ستاروں سے بھری تقریب کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔

Advertisement

20 فروری کو، راکول اور جیکی نے اپنی مہندی اور سنگیت کی تقریبات کی میزبانی کی جس میں شلپا شیٹی، ورون دھون اور دیگر نے اپنے خاندان کے افراد کے علاوہ جوڑے کے لیے پرفارم کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بچپن سے ہراسانی کا سامنا رہا، اب اس کا مقابلہ کرنا سیکھ لیا ہے؛ دانیال ظفر
پاکستانی معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کو بڑا دھچکا لگ گیا
مداح میرے چھوٹے بیٹے کو میرے ساتھ گاتا دیکھنا چاہتے ہیں، عارف لوہار
بشریٰ انصاری نے بھکاری مافیا سے چھٹکارے کا منفرد طریقہ بتادیا
سلمان خان کے گھر فائرنگ کا واقعہ؛ اداکار کا گھر چھوڑ کر دوسری جگہ منتقل ہونے سے انکار
ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ساتھی فنکار سے حقیقی محبت ہوگئی تھی،  نوال سعید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر