Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انڈسٹری میں مرد فنکاروں کے ساتھ کام کا تجربہ اچھا رہا، اداکارہ نوال سعید

Now Reading:

انڈسٹری میں مرد فنکاروں کے ساتھ کام کا تجربہ اچھا رہا، اداکارہ نوال سعید

انڈسٹری میں مرد فنکاروں کے ساتھ کام کا تجربہ اچھا رہا، اداکارہ نوال سعید

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل نوال سعید نے کہا ہے کہ اُن کا انڈسٹری میں مرد فنکاروں کے ساتھ کام کا تجربہ اچھا رہا۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ نوال سعید کا کہنا تھا کہ انڈسٹری میں اداکاراؤں کے مقابلے میں مرد فنکاروں کے ساتھ کام کا تجربہ اچھا رہا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ مرد ساتھی فنکار اپنے ساتھیوں کے ساتھ  نسبتاً بہتر رویہ اختیار کرتے ہیں کیونکہ مجھے جن چند بُرے تجربات کا سامنا کرنا پڑا وہ خواتین ساتھی فنکاروں کے ساتھ ہی پیش آئے۔

ان کا کہنا تھا کہ حال ہی میں حارث کے ساتھ کام کیا، ہم دونوں نے باہمی مشاورت کے ساتھ پراجیکٹ میں کام کیا۔ اس کے علاوہ سینیئر اداکار شہروز سبزواری اور  زاہد احمد کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بھی اچھا تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nawal Saeed (@inawalsaeed)

Advertisement

نوال سعید نے بتایا کہ انڈسٹری میں ابتدائی دنوں میں خواتین ساتھی اداکاراؤں کے ساتھ کام کرنا مشکل لگا، ان کے ساتھ تجربہ اچھا نہیں رہا، تاہم اب ایسا نہیں ہے۔

اداکار کے مطابق شروع کے 2 ڈراموں میں مشکل کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ کاسٹنگ کے دوران ان اداکاراؤں نے ہدایتکاروں کو مشورے دیے کہ نوال کے علاوہ کسی اور کو کاسٹ کر لیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ماضی میں ساتھی اداکارائیں میرے بارے میں عجیب و غریب باتیں کرتی تھیں، میک اپ آرٹسٹ سے سوال کرتیں کہ کیا میں وگ پہنتی ہوں یا اسکن کیئر پروڈکٹس کونسے استعمال کرتی ہوں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nawal Saeed (@inawalsaeed)

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نئے ڈرامہ سیریل ’’میری شہزادیاں‘‘ کا 3 جون سے بول انٹرٹینمنٹ پر آغاز
سجل علی دوسری شادی کرنے والی ہیں؟
معروف بھارتی اداکار کو سنگین دھمکیاں ملنے لگیں
مشہور ہونے کے بعد ڈر لگتا ہے کہ مرنے کے بعد اللّٰہ کو کیا جواب دوں گی؛ ہانیہ عامر
معروف بھارتی کامیڈین نے دوسری شادی کرلی
معروف ماڈل ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک ہوگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر