Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ساؤتھ انڈین فلم’دریشیم’ ہالی ووڈ ریمیک کیلئے تیار

Now Reading:

ساؤتھ انڈین فلم’دریشیم’ ہالی ووڈ ریمیک کیلئے تیار
دریشیم

ساؤتھ انڈین فلم’دریشیم’ ہالی ووڈ ریمیک کیلئے تیار

ساؤتھ انڈین فلم ’دریشیم‘ کے متعدد ریمیکس نے شاندار کامیابی حاصل کرنے کے بعد مبینہ طور پر ہالی ووڈ کا ریمیک بنایا جا رہا ہے۔

موہن لال اور اجے دیوگن کی فرنچائز فلم ‘دریشیم’ عالمی سطح پر جانے کے لیے تیار ہے۔ پینوراما اسٹوڈیوز نے بالی ووڈ فلم کو ہالی ووڈ میں بنانے کے لیے گلف اسٹریم پکچرز اور JOAT فلمز کے ساتھ معاہدہ کیا ہے، جو کسی بھارتی فلم کے لیے پہلا موقع ہے۔

‘دریشیم’ نے مقامی سطح پر کامیابی حاصل کی ہے جس کے بعد اس کا کورین ورژن کے لئے سائن کیا گیا تھا اور اب اسے بالی ووڈ ریمیک کے لئے سائن کرلیا گیا ہے۔

پینوراما اسٹوڈیوز نے ‘دریشیم’ کے پہلے اور دوسرے حصوں کے بین الاقوامی ری میک کے حقوق اصل پروڈیوسرز، آشیرواد سینماز سے حاصل کیے ہیں۔ ملیالم زبان میں موہن لال اور ہندی زبان میں اجے دیوگن کی اداکاری والی اس مقبول فلم کو امریکہ اور کوریین زبان میں تیار کیا جا رہا ہے اور ہسپانوی زبان کے ورژن کے لیے ترقیاتی معاہدے کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔

خیال رہے کہ فلم کے کورین اور انگریزی ورژن تیار ہو رہے ہیں جبکہ ملیالم فلم کا ریمیک مختلف زبانوں میں کامیاب رہا ہے، جن میں ہندی، کنڑ، تیلگو، تامل، سنہالا اور چینی شامل ہیں۔

Advertisement

’دریشیم‘ وجے سالگونکر کی گرد گھومتی کہانی ہے جس نے انسپکٹر جنرل میرا دیشمکھ کے ولن سمیر دیشمکھ کے گمشدگی کی تحقیقات کے دوران اپنے خاندان کی حفاظت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر