بالی ووڈ اداکارہ ہوئیں پاکستانی اداکار وہاج علی کی محبت میں گرفتار
بالی ووڈ کی نامور اداکارہ نے پاکستانی اداکار وہاج علی کے لئے اپنی محبت کا اعتراف کر کے سب کو حیران کردیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکارہ ریم سمیر شیخ نے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار وہاج علی سے پہلی نظر میں محبت کا اعتراف کر کے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
حال ہی میں اداکارہ ریم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سوال جواب کے ایک سیشن کا اہتمام کیا جس دوران ان کے مداحوں میں سے ایک نے ان سے پاکستانی اسٹار وہاج علی کے متعلق پوچھا کہ ان کا کون سا ڈرامہ سب سے پہلے دیکھا۔
مداح کے سوال کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ انہیں وہاج علی سے پہلی نظر میں ہی محبت ہوگئی تھی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
یہ پہلا موقع نہیں ہے جب بھارتی اداکارہ نے ’تیرے بن‘ اسٹار کے لئے اپنے جذبات کا اظہار کیا ہو، اس سے قبل ایک انٹرویو میں ریم نے زندگی میں ایک بار وہاج سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔
خیال رہے کہ اداکار وہاج علی 2023 سے ان کی ایک بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ‘تیری بن’ کی زبردست کامیابی کے بعد سے سرخیوں میں ہیں، جسے سرحد پار ہندوستان میں بے حد دیکھا گیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
