Advertisement
Advertisement
Advertisement

ابھیشیک بچن کی نئی فلم کی پہلی جھلک جاری

Now Reading:

ابھیشیک بچن کی نئی فلم کی پہلی جھلک جاری
ابھیشیک بچن

ابھیشیک بچن کی نئی فلم کی پہلی جھلک جاری

شوجیت سرکار بھارتی اداکار ابھیشیک بچن کے ساتھ اپنے نئے پروجیکٹ کے ساتھ ایک بار پھر ناظرین کو مسحور کرنے کے لیے تیار ہیں۔

نئی فلم کی پہلی جھلک جمعرات، 21 مارچ کو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے، جس میں ایک عام آدمی کے سفر کی کہانی کی ایک جھلک پیش کی گئی، جو مزاح اور جذبات دونوں سے بھرپور ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Rising Sun Films (@filmsrisingsun)

Advertisement

شوجیت سرکار کی پچھلی کامیاب فلموں میں، ‘پیکو،’ ‘وکی ڈونر،’ اور ‘اکتوبر، نے تنقیدی طور پر تعریف اور تجارتی کامیابی حاصل کی ہے۔

شیئر کی جانے والی فلم کی پہلی جھلک کے کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ ، “شوجیت سرکار کی اگلی فلم اس کے روزمرہ کی افراتفری کے بارے میں ایک کہانی ہے! یہ ایک جذباتی سفر ہے جو ایک باپ اور بیٹی کے متعلق داستان ہے جو اپنے قیمتی رشتے کو دوبارہ زندہ کرتے ہیں۔ زندگی کے چیلنجز کے ذریعے ۔”

جب کہ فلم کے بارے میں مزید تفصیلات سامنے آنا ابھی باقی ہے لیکن شائقین ایک پرکشش داستان کی توقع کر سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر