Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف فیشن ڈیزائنر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

Now Reading:

معروف فیشن ڈیزائنر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

معروف فیشن ڈیزائنر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

اطالوی فیشن ڈیزائنر رابرٹو کوالی 83 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رابرٹو کوالی کی کمپنی نے ان کی موت کا اعلان انسٹاگرام پوسٹ میں کیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ رابرٹو کوالی طویل علالت کے بعد فلورنس میں اپنے گھر میں انتقال کر گئے۔

فیشن ڈیزائنر رابرٹو کوالی 83 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

انہوں نے 1970ء کی دہائی میں اپنی کمپنی قائم کی تھی، ان کے ڈیزائن صوفیہ لورین، کم کارڈیشین اور جینیفر لوپیز جیسے ستاروں نے پہنے ہیں۔

Advertisement

رابرٹو کوالی کو بھڑکیلے رنگوں اور پیچ ورک ایفیکٹس کی وجہ سے شہرت حاصل تھی۔

اطالوی فیشن ڈیزائنر رابرٹو کوالی نے چمڑے پر پینٹنگ کا نیا طریقہ بھی متعارف کرایا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مزاحیہ اداکار رنگیلا کو دنیا سے رخصت ہوئے 19 برس بیت گئے
معروف پاکستانی اداکارہ پر لاہور میں قاتلانہ حملہ
معروف بھارتی اداکار دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
پاکستانی فلم انڈسٹری کا بڑا نام چل بسا؛ مداح افسردہ
معروف پاکستانی قوال انتقال کرگئے
شاہ رخ خان ہیٹ اسٹروک کا شکار، اسپتال میں داخل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر