Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لیجنڈری اداکار کینسر کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گئے

Now Reading:

لیجنڈری اداکار کینسر کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گئے

لیجنڈری اداکار کینسر کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گئے

لیجنڈری اداکار اوجے سمپسن کینسر کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گئے۔

 غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی اداکار اوجے سمپسن76 برس کی عمر میں کینسر سے لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے۔

امریکی اداکار پر سابقہ اہلیہ نے گھریلو تشدد اور مار پیٹ کا الزام لگایا تھا جس پر انہیں گرفتار بھی کیا گیا تھا۔

 

OJ-Simpson

Advertisement

 

اس کے علاوہ اوجے سمپسن پر سابقہ بیوی اور اس کے بوائے فرینڈ کو قتل کرنے کا الزام تھا اور طویل ترین قانونی اور عدالتی جنگ کے بعد انہیں بے گناہ قرار دے دیا گیا تھا۔

اوجے سمپسن پیشے کے اعتبار سے ایک پرفیشنل فٹبالر بھی رہے جبکہ بعد میں انہوں نے بطور اداکار تھیٹرز اور فلموں میں اپنے جوہر دکھائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چاہت فتح علی خان پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین بننے کے خواہشمند
معروف بھارتی اداکار کی لاش ان کی رہائش گاہ سے برآمد
عالیہ بھٹ نے اہم سنگِ میل عبور کرلیا
حج پر جاتے وقت ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرنا اچھا عمل نہیں، سنیتا مارشل
معروف پاکستانی یوٹیوبر پر قاتلانہ حملہ
معروف اداکار ظاہر شاہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر