Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلاک بسٹر فلمز ‘بجرنگی بھائی جان 2’ اور ‘راؤڈی راٹھور 2’ کا اسکرپٹ تیار

Now Reading:

بلاک بسٹر فلمز ‘بجرنگی بھائی جان 2’ اور ‘راؤڈی راٹھور 2’ کا اسکرپٹ تیار

بلاک بسٹر فلمز ‘بجرنگی بھائی جان 2’ اور ‘راؤڈی راٹھور 2’ کا اسکرپٹ تیار

بالی ووڈ کی دو بلاک بسٹر فلموں ‘بجرنگی بھائی جان’ اور ‘راؤڈی راٹھور’ کے سیکوئل کی اسکرپٹ تیار کرلی گئی۔

حال ہی میں پروڈیوسر کے کے رادھاموہن نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مصنف وجیندر پرساد نے ‘راؤڈی راٹھور 2′ کی اسکرپٹ لکھ لی ہے، ہم اب فلم کے لیے اچھی کاسٹ کے تلاش میں ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘بجرنگی بھائی جان 2′ پر بھی کام جاری ہے، اس کا اسکرپٹ بھی تیار ہے، ہم نے سلمان خان کو اسکرپٹ دِکھانا ہے، اُس کے بعد دیکھیں گے کہ آگے کیا ہوتا ہے۔

سال 2021 میں سلمان خان نے ایک ایونٹ کے دوران بجرنگی بھائی جان کے سیکوئل کی تصدیق کی تھی۔

خیال رہے کہ سنجے لیلا بھنسالی کی پروڈکشن میں 45 کروڑ کے بجٹ سے 2012 میں ریلیز ہونے والی  فلم ’راؤڈی راٹھور‘ میں اکشے کمار کے مد مقابل سوناکشی سنہا نے مرکزی کردار ادا کیا تھا جبکہ فلم نے بھارت میں 133 کروڑ کا بزنس کیا تھا۔

Advertisement

سال 2015 میں ریلیز ہونے والی سُپر ہٹ فلم ‘بجرنگی بھائی جان’ کی کہانی ایک پاکستانی بچی پر مبنی تھی جو بھارت میں اپنی ماں سے بچھڑ گئی تھی اور بعد میں سلمان خان نے اسے اپنے وطن واپس پہنچایا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نئے ڈرامہ سیریل ’’میری شہزادیاں‘‘ کا 3 جون سے بول انٹرٹینمنٹ پر آغاز
سجل علی دوسری شادی کرنے والی ہیں؟
معروف بھارتی اداکار کو سنگین دھمکیاں ملنے لگیں
مشہور ہونے کے بعد ڈر لگتا ہے کہ مرنے کے بعد اللّٰہ کو کیا جواب دوں گی؛ ہانیہ عامر
معروف بھارتی کامیڈین نے دوسری شادی کرلی
معروف ماڈل ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک ہوگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر