Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ رخ خان نے کس کو بہترین اداکار قرار دیا؟

Now Reading:

شاہ رخ خان نے کس کو بہترین اداکار قرار دیا؟
شاہ رخ خان

شاہ رخ خان کے مداحوں کے لئے بڑی خبر

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ کو بھارت کا ’بہترین اداکار‘ قرار دے دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فلمساز امتیاز علی نے انکشاف کیا کہ بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے دلجیت کو “ملک کا بہترین اداکار” قرار دیا ہے۔

حال ہی میں فلم امر سنگھ چمکیلا کی تشہیر کے لئے کپل شرما شو میں شرکت کے دوران امتیاز علی نے انکشاف کیا کہ اداکار شاہ رخ خان نے انہیں دلجیت کے بارے میں کیا کہا۔

انہوں نے بتایا کہ شاہ رخ خان نے ایک بار ان سے کہا تھا، ’’اگر کوئی ایسا شخص ہے جو میرے خیال میں ملک کا بہترین اداکار ہے تو وہ دلجیت دوسانجھ پاجی ہیں۔‘‘

ہدایت کار نے مزید کہا کہ اگر دلجیت اس کردار سے انکار کر دیتے تو شاید یہ فلم کبھی نہ بنتی۔ ہم بہت خوش قسمت رہے ہیں۔ ہمارے پاس اس سے بہتر کاسٹ نہیں ہو سکتی تھی۔”

Advertisement

دلجیت دوسانجھ ایک باصلاحیت فنکار ہیں جو اپنی خوبصورت موسیقی، دلکش پرفارمنس اور متاثر کن اداکاری کے لیے مشہور ہیں اور حال ہی میں بائیوپک ’امر سنگھ چمکیلا‘ میں مرکزی کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئے۔

امر سنگھ چمکیلا، جس میں دلجیت دوسانجھ اور پرینیتی چوپڑا نے اداکاری کی ہے، رواں ماہ 12 اپریل کو ریلیز ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر