Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف بھارتی گلوکارہ الکا یاگنک سماعت سے محروم ہوگئیں

Now Reading:

معروف بھارتی گلوکارہ الکا یاگنک سماعت سے محروم ہوگئیں

معروف بھارتی گلوکارہ الکا یاگنک سماعت سے محروم ہوگئیں

معروف بھارتی پلے بیک سنگر الکا یاگنک سماعت سے محروم ہوگئی ہیں۔

حال ہی میں بھارتی پلے بیک سنگر الکا یاگنک نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری شیئر کی جس میں انکا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے انہیں  rare sensorineural کا مرض تشخیص کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کچھ دنوں پہلے میں سفر پر جانے کے لیے نکلی تھی اچانک مجھے محسوس ہوا کہ میں کچھ بھی سننے کے قابل نہیں ہوں۔

 

Advertisement

 

الکا یاگنک نے بتایا کہ یہی وجہ ہے کہ وہ عام لوگوں سے دور ہیں، اور اس ناگہانی نے انہیں اچانک ہی پکڑ لیا ہے، جسے وہ سمجھنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

گلوکارہ نے مشکل کی اس گھڑی میں مداحو ں سے دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست کی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میں انسانی حقوق کے کاموں میں ہمیشہ بڑھ چڑھ کر حصّہ لیتا ہوں، شاہ رخ خان
مجھے اغوا کرنے والوں نے نعمان اعجاز اور صبا قمر کا نام لیا تھا، خلیل الرحمن قمر
آمنہ عروج نے رات 12 بجے بلایا تھا، پھر کیا ہوا؟ خلیل الرحمان نے حقیقت بتادی
خلیل الرحمان کو جھانسہ دینے والی ملزمہ آمنہ عروج نے ویڈیو میں بڑے راز فاش کردیے
شائستہ لودھی کا والدین کو اہم مشورہ
معروف گلوکار کرنٹ لگنے کے باعث چل بسے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر