Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں سوشل میڈیا ایپس کے استعمال کیلئے 18 سال کی حد مقرر ہونی چاہیے، علی عباس

Now Reading:

پاکستان میں سوشل میڈیا ایپس کے استعمال کیلئے 18 سال کی حد مقرر ہونی چاہیے، علی عباس

پاکستان میں سوشل میڈیا ایپس کے استعمال کیلئے 18 سال کی حد مقرر ہونی چاہیے، علی عباس

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار علی عباس نے کہا ہے کہ پاکستان میں سوشل میڈیا ایپس کے استعمال کیلئے 18 سال کی حد مقرر ہونی چاہیے۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں معروف اداکار علی عباس کا کہنا تھا کہ مغربی ممالک میں سوشل میڈیا ایپس کے استعمال کیلئے 18 سال کی حد مقرر ہے تو یقین جانیں کہ گورا بیوقوف نہیں، اس نے کچھ سوچ کر حد مقرر کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی سوشل میڈیا ایپس کے استعمال کیلئے 18 سال کی حد مقرر ہونی چاہیے اور ساتھ ہی اس کی نگرانی کی جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ 14 سے 15 سال کی بچیاں کمرے میں بیٹھ کر ویڈیوز بنارہی ہیں تو ہم اندازہ لگاسکتے ہیں وہ بچیاں ذہنی طور پر کس سطح سے گزررہی ہیں۔

علی عباس نے کہا کہ ہمارے ملک میں کھانے کے لالے ہیں، بھکاریوں کی طرح ہم بھیک مانگتے ہیں، ہمارے پاسپورٹ کی ویلیو نہیں، ہر بندہ ہمارا مذاق اڑا رہا ہے اور انہی بچوں کے والدین سے پوچھا جائے کہ وہ بجلی کے بل کیسے ادا کرتے ہیں تو ہمیں ان والدین کی مشکلات کا اندازہ ہو۔

Advertisement

اداکار نے بتایا کہ ہمارے پاس مواد نہیں، نوجوان نسل اپنا راستہ بھول کر منفی ہو رہی ہے جبکہ وہ جو مواد بنا رہے ہیں وہ دیکھنا بھی نامناسب ہے، دنیا بھر میں 75 فیصد ٹک ٹاک مواد لوگوں کو ایجوکیٹ کرتا ہے لیکن ہمارے پاس ایسا مواد نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہم کہیں بھی جائیں ہمارے کھانے کے اور سونے کے اوقات مقرر ہیں، انوشکا شرما
ہنی سنگھ کو دوبارہ کامیاب ہوتا دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، گلوکار بادشاہ
ایک ہدایتکار نے مجھے ’جنسی غلام‘ کے طور پر تیار کیا، اداکارہ سومیا
میں اب خود کو بوڑھی عورت کی طرح محسوس کرتی ہوں، انجلینا جولی
اداکارہ ہانیہ عامر کا اپنی جعلی ویڈیوز پر سخت ردعمل
ایسا کوئی کام نہیں کرنا چاہتی جس سے میرے مداح مایوس ہوں، سارہ خان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر