Advertisement
Advertisement
Advertisement

جھانوی کپور کی صحت سے متعلق اہم خبر آ گئی

Now Reading:

جھانوی کپور کی صحت سے متعلق اہم خبر آ گئی
جھانوی کپور

جھانوی کپور کی صحت سے متعلق اہم خبر آ گئی

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ جھانوی کپور کی صحت سے متعلق اہم خبر آ گئی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فوڈ پوائزننگ کی شکار جھانوی کپور صحت یاب ہوگئیں اور انہیں اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔

اداکارہ کے والد بونی کپور کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ جھانوی کپور کی صحت اب بہتر ہوگئی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ چنائے سے ممبئی واپسی کے بعد اداکارہ کے پیٹ میں انفیکشن ہوگیا تھا، طبیعت ناساز ہونے پر انہوں نے اپنے شیڈول کو ملتوی کرکے گھر میں آرام کا فیصلہ کیا تھا۔

جھانوی کپور کی طبیعت جمعرات کو زیادہ بگڑ گئی جس پر انہیں ممبئی ایچ این ریلائنس اسپتال میں علاج کیلئے داخل کرایا گیا ہے۔

Advertisement

اداکارہ اب اپنی نئی فلم ’الجھ‘ کی تشہیری مہم میں شرکت کرسکیں گی جو پانچ اگست کو ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نامور پاکستانی ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے
ایشوریا رائے نے ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کا بڑا ایوارڈ اپنے نام کر لیا
گووندا کی مداح نوکرانی بن کر ان کے گھر پر رہتی رہی، اہلیہ کا بڑا انکشاف
مائیکل جیکسن کے بڑے بھائی ٹیٹو جیکسن میں چل بسے
میرے پاس مہنگی گاڑیوں کا کلیکشن ہے، گلوکار بادشاہ
اداکارہ سنبل اقبال نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر