Advertisement
Advertisement
Advertisement

لڑکیوں کو محبت نہیں صرف عیش و آرام چاہیے ہوتا ہے، آغا علی

Now Reading:

لڑکیوں کو محبت نہیں صرف عیش و آرام چاہیے ہوتا ہے، آغا علی
آغا علی

لڑکیوں کو محبت نہیں صرف عیش و آرام چاہیے ہوتا ہے، آغا علی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار آغا علی نے کہا ہے کہ لڑکیوں کو محبت نہیں صرف تحفظ اور عیش و آرام چاہیے ہوتا ہے۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں معروف اداکار آغا علی کا کہنا تھا کہ آج کل کے دور میں لڑکیوں کو پیار یا محبت نہیں چاہیے ہوتا، لڑکیوں کو صرف تحفظ اور عیش و آرام چاہیے ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر آپ کی جیب میں پیسہ ہے، آپ کے پاس دنیا کی ہر چیز موجود ہے تو آپ کو کوئی بھی بندہ مل سکتا ہے، یہ ایک حقیقت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اسی لیے میں ہر مرد سے کہتا ہوں کہ پہلے پیسہ کما لو بعد میں عشق اور محبت کی باتوں میں پڑنا۔

دورانِ انٹرویو اداکار نے یک طرفہ محبت پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کی محبت اُس وقت کرنی چاہیے جب دوسرا فرد دنیا ہی میں موجود نہ ہو، اگر آپ یک طرفہ محبت کرتے ہیں تو اکیلے سسکتے رہنے میں کوئی عقل مندی نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورسٹائل اداکار یوسف خان کو مداحوں سے بچھڑے 15 برس بیت گئے
اریجیت سنگھ نے اسٹیج پر رکھا مداح کا کھانا سیکیورٹی گارڈ کو کیوں دیا؟
سلمان خان کے والد کو جان سے مارنے کی دھمکی
پاکستانی اداکارہ سوزین فاطمہ رشتہ ازدواج میں منسلک
بگ باس سیزن 16 کے امیدوار عبدو روزک کی منگنی ٹوٹ گئی
اداکارہ سونیا مشال کے ہاں بیٹی کی پیدائش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر