Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف سوشل میڈیا اسٹار ویڈیو بناتے ہوئے کھائی میں گر کر ہلاک

Now Reading:

معروف سوشل میڈیا اسٹار ویڈیو بناتے ہوئے کھائی میں گر کر ہلاک

معروف سوشل میڈیا اسٹار ویڈیو بناتے ہوئے کھائی میں گر کر ہلاک

معروف سوشل میڈیا اسٹار آنوی کامدار ویڈیو بناتے ہوئے کھائی میں گر کر ہلاک ہو گئیں۔

 بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا اسٹار آنوی کامدار چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ تھیں جو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سفر کے تجربات شیئر کیا کرتی تھیں، وہ ایک طرح سے ٹریول وی لاگر تھیں۔

آنوی کامدار نے 16 جولائی کو اپنے 7 دوستوں کے ہمراہ مون سون سیریز کے سفر کا آغاز کیا تھا جس دوران وہ مہاراشٹرا کی مشہور کمبھے آبشار گئیں، وہاں وہ مون سون سفر کی ویڈیو ریکارڈ کررہی تھیں کہ اچانک ان کا پاؤں پھسل گیا اور وہ تقریباً 300 سے 350 فٹ گہری کھائی میں جا گریں۔

 

2 لاکھ سے زیادہ فالوورز والی سوشل میڈیا انفلوئنسر ریل بناتے ہوئے کھائی میں گرکر ہلاک

Advertisement

 

میڈیا کے مطابق ریسکیو ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچی جس کے بعد انوی کو کھائی سے نکالنے کے لیے آپریشن شروع ہوا جو 6 گھنٹے تک جاری رہا جس کے بعد آنوی کامدار کو زندہ حالت میں کھائی سے نکالا گیا جو شدید زخمی تھیں۔

بعدازاں 2 لاکھ سے زیادہ فالوورز والی معروف سوشل میڈیا اسٹار آنوی کامدار کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلمان خان اور رشمیکا مندانا ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار
مختلف نمبروں سے دھمکی آمیز کالز آرہی ہیں، ثنا فخر
اپنی شادی میں کسی اور کا جوڑا پہنا تھا، سعدیہ امام
معروف بھارتی پروڈیوسر دلی بابو چل بسے
ایک ڈائریکٹر نے آڈیشن کے لیے رات 11 بجے مختصر لباس پہن کر آنے کو کہا، حرا خان
شاہ رخ خان نے خواتین ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کرنے کی وجہ بتادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر