Advertisement
Advertisement
Advertisement

دیپیکا، عالیہ یا کرینہ؛ بالی ووڈ کی سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والی اداکارہ کون؟

Now Reading:

دیپیکا، عالیہ یا کرینہ؛ بالی ووڈ کی سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والی اداکارہ کون؟

دیپیکا، عالیہ یا کرینہ؛ بالی ووڈ کی سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والی اداکارہ کون؟

کیا آپکو معلوم ہے کہ بالی ووڈ فلم انڈسٹری سے وابستہ اداکاراؤں میں سے کونسی اداکارہ سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرتی ہے؟ اگر نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون انڈسٹری میں سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرتی ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ اداکارہ ایک فلم میں کام کرنے کا 15 سے 20 کروڑ لیتی ہیں جبکہ وہ وقت کے ساتھ ساتھ اپنا معاوضہ بڑھاتی جارہی ہیں۔

Deepika Padukone: Biography, Movies, Marriage, Husband, Awards & Achievements, Love Affair

حال ہی میں اداکارہ دیپیکا پڈوکون فلم کالکی 2898 میں نظر آئیں جبکہ وہ گزشتہ سال بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم پٹھان اور جوان میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

Advertisement

دیپیکا پڈوکون اب آنے والی فلم سنگھم آگین میں بھی نظر آئیں گی۔

بات کی جائے اداکارہ عالیہ بھٹ کی تو وہ بالی ووڈ کی دوسری بڑی اداکارہ ہیں جو ایک فلم کرنے کا کم سے کم 15 کروڑ معاوضہ وصول کرتی ہیں۔

Alia Bhatt - IMDb

معروف اداکارہ معتدد فلموں میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

کرینہ کپور کا شمار بالی ووڈ کی تیسری بڑی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو فلم کرنے کا 8 سے 11 کروڑ معاوضہ لیتی ہیں۔

Kareena Kapoor Height, Age, Family, Wiki, News, Videos, Discussion & More

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلمان خان اور رشمیکا مندانا ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار
مختلف نمبروں سے دھمکی آمیز کالز آرہی ہیں، ثنا فخر
اپنی شادی میں کسی اور کا جوڑا پہنا تھا، سعدیہ امام
معروف بھارتی پروڈیوسر دلی بابو چل بسے
ایک ڈائریکٹر نے آڈیشن کے لیے رات 11 بجے مختصر لباس پہن کر آنے کو کہا، حرا خان
شاہ رخ خان نے خواتین ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کرنے کی وجہ بتادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر