Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنت مرزا کے منگنی توڑنے کے بیان پر عمربٹ نے خاموشی توڑدی

Now Reading:

جنت مرزا کے منگنی توڑنے کے بیان پر عمربٹ نے خاموشی توڑدی

جنت مرزا کے منگنی توڑنے کے بیان پر عمربٹ نے خاموشی توڑدی

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کے منگنی توڑنے کے بیان پر عمربٹ نے خاموشی توڑدی ہے۔

حال ہی میں معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کے سابق منگیتر عمر بٹ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری پوسٹ کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ ’’میرے والدین نے میری بہت بہترین پرورش کی ہے، اسی لیے میں کسی کے بارے میں بات نہیں کرتا‘‘۔

عمر بٹ نے ٹک ٹاکر نے جنت مرزا کا نام لیے بغیر اُن پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ’’مجھے سستی توجہ حاصل کرنے کا شوق نہیں ہے، اللہ آپ کو خوش رکھے، آمین‘‘۔

 

Advertisement

 

یاد رہے کہ جنت مرزا نے معروف اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی تھی جہاں اُنہوں نے ٹک ٹاکر عُمر بٹ سے راہیں جُدا کرنے سے متعلق بیان دیا تھا۔

انہوں نے کہا تھا کہ وہ بریک اَپ کے لیے تیار نہیں تھیں لیکن اُنہیں اس بات کی خوشی بھی ہے کہ یہ رشتہ نکاح سے پہلے ہی ختم ہوگیا کیونکہ اگر نکاح کے بعد علیحدگی ہوتی تو وہ بہت زیادہ تکلیف دہ لمحہ ہوتا۔

ٹک ٹاکر کا کہنا تھا کہ اُنہیں بریک اپ کا فیصلہ کرنے میں دو سال لگے، اُنہوں نے بہت سی چیزیں برداشت کیں لیکن اب اُن میں برداشت ختم ہوگئی ہے، اگر کوئی اُن کے ساتھ غلط کرتا ہے تو اُن  کی زندگی میں اُس کی کوئی جگہ نہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نامور اداکار سفیر اللہ عرف لہری کی 12ویں برسی
شادی کے بعد تشدد اور دیگر مسائل کی وجہ سے ڈپریشن کا شکار رہی، مایا خان
طبی پیچیدگیوں کی وجہ سے کبھی بچے پیدا نہیں کرسکتی، سلینا گومز
مجھے کسی قسم کے بوٹوکس یا سرجری کی ضرورت نہیں، کرینہ کپور
بھارتی کامیڈین جونی لیور پاکستان آنے کے خواہشمند
سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر