Advertisement
Advertisement
Advertisement

دوسری شادی کے بعد دانیہ شاہ نے خاموشی توڑدی؛ پہلا بیان سامنے آگیا

Now Reading:

دوسری شادی کے بعد دانیہ شاہ نے خاموشی توڑدی؛ پہلا بیان سامنے آگیا

دوسری شادی کے بعد دانیہ شاہ نے خاموشی توڑدی؛ پہلا بیان سامنے آگیا

دوسری شادی کے بعد دانیہ شاہ کا پہلا بیان سامنے آگیا ہے۔

 حال ہی میں معروف ٹی وی میزبان مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی بیوہ دانیہ شاہ نے اپنے دوسرے شوہر حکیم شہزاد کے ہمراہ باقاعدہ ایک تقریب کا انعقاد کیا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔

تقریب کے دوران دانیہ اور ان کے شوہر حکیم نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا، دانیہ شاہ نے کہا کہ میں نے نکاح کیا ہے کوئی جرم نہیں کیا، میں نے سنت ادا کی ہے جو کہ ہر عورت کو کرنی چاہیے۔

 دانیہ شاہ نے کہا کہ عورت کو مرد کا سہارا چاہیے ہوتا ہے مجھے بھی ضرورت تھی، شہزاد نے مجھے پروپوزل بھیجا اور میں نے کافی سوچنے سمجھنے کے بعد ان سے نکاح کرلیا۔

شوہر سے پہلی ملاقات سے متعلق دانیہ شاہ نے کہا کہ والدہ ان سے دوائی لینے گئی تھیں جہاں شہزاد کی میری فیملی سے پہلی ملاقات ہوئی اور پھر جان پہچان ہوگئی، شہزاد سے میری ملاقات باربی کیو میں ہوئی۔

Advertisement

دوران انٹرویو شہزاد سے شادی کیوں کی کہ سوال پر دانیہ شاہ کا کہنا تھا کہ یہ ایک بہت اچھے انسان ہیں اور سچی شخصیت کے مالک ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اگر میں شوبز میں نہ آتا تو بریانی کی دکان کھول چکا ہوتا، فہد مصطفیٰ
ہم کہیں بھی جائیں ہمارے کھانے کے اور سونے کے اوقات مقرر ہیں، انوشکا شرما
ہنی سنگھ کو دوبارہ کامیاب ہوتا دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، گلوکار بادشاہ
ایک ہدایتکار نے مجھے ’جنسی غلام‘ کے طور پر تیار کیا، اداکارہ سومیا
میں اب خود کو بوڑھی عورت کی طرح محسوس کرتی ہوں، انجلینا جولی
اداکارہ ہانیہ عامر کا اپنی جعلی ویڈیوز پر سخت ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر