Advertisement
Advertisement
Advertisement

نورا فتحی نے مداحوں سے معافی کیوں مانگی؟

Now Reading:

نورا فتحی نے مداحوں سے معافی کیوں مانگی؟

نورا فتحی نے مداحوں سے معافی کیوں مانگی؟

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ڈانسر نورا فتحی نے مداحوں سے معافی مانگ لی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف اداکارہ و ڈانسر نورا فتحی نے اپنے دیے گئے انٹرویو میں ماضی میں اپنے ایک بیان پر معذرت کرلی ہے۔

انہوں نے کہا کہ میرے بیان سے لوگوں کو تکلیف ہوئی جس پر میں معذرت خواہ ہوں، میرا یہ مقصد نہیں تھا بلکہ میں تو چاہتی ہوں کہ جو کچھ آج مغرب میں ہو رہا ہے وہ یہاں نہ ہو۔

ان کا کہنا تھا کہ روایات، اقدار اور اخلاقیات سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہے، میں اس نظریئے پر یقین رکھتی ہوں کہ دونوں مرد و عورت کو مل کر اپنے بچوں کی پرورش کرنی چاہئے اور انہیں معاشرے کا ایک قابل فرد بنائیں۔

واضح رہے کہ نورا فتحی نے ماضی میں فیمینزم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ فیمینزم کے نام پر جس نظریے کو معاشرے میں عام کیا جا رہا ہے وہ قدرت کے نظام اور ہماری روایتی خاندانی اقدار کے خلاف ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہم کہیں بھی جائیں ہمارے کھانے کے اور سونے کے اوقات مقرر ہیں، انوشکا شرما
ہنی سنگھ کو دوبارہ کامیاب ہوتا دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، گلوکار بادشاہ
ایک ہدایتکار نے مجھے ’جنسی غلام‘ کے طور پر تیار کیا، اداکارہ سومیا
میں اب خود کو بوڑھی عورت کی طرح محسوس کرتی ہوں، انجلینا جولی
اداکارہ ہانیہ عامر کا اپنی جعلی ویڈیوز پر سخت ردعمل
ایسا کوئی کام نہیں کرنا چاہتی جس سے میرے مداح مایوس ہوں، سارہ خان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر