Advertisement
Advertisement
Advertisement

دانیہ شاہ کی دوسری شادی کا حق مہر کتنا؟

Now Reading:

دانیہ شاہ کی دوسری شادی کا حق مہر کتنا؟

دانیہ شاہ کی دوسری شادی کا حق مہر کتنا؟

ٹی وی اینکر مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی دوسری شادی پر طے ہونے والی مہر کی رقم منظرِ عام پر آگئی ہے۔

حال ہی میں دانیہ شاہ اور انکے شوہر نے ولیمے کی تقریب میں انٹرویو دیا، جس میں دانیہ شاہ نے بتایا کہ اُن کی والدہ نے حق مہر کے حوالے سے کوئی ڈیمانڈ نہیں رکھی تھی۔

انہوں نے کہا کہ ’اُن کے دوسرے شوہر حکیم شہزاد نے اپنی مرضی سے حق مہر میں مہنگی گاڑی، 5 لاکھ روپے اور گھر لکھوایا ہے‘۔

دوسری جانب شہزاد احمد نے کہا کہ ’حق مہر میں اپنے دل سمیت اپنی ساری جائیداد دانیہ کے نام کرچکا ہوں، سب انکا ہے، یہ جو مانگیں گی انکو دے دوں گا‘۔

انہوں نے کہا کہ ’دانیہ شاہ کو 60 لاکھ روپے مالیت کی گاڑی، سونے کے 4 سیٹ اور ایک گھر بھی دیا ہے‘۔

Advertisement

واضح رہے کہ شہزاد احمد وہی وکیل ہیں جنہوں نے 5 مئی 2024 میں یہ اعلان کیا تھا کہ وہ دانیہ شاہ کو عامر لیاقت کی وراثت میں سے حصہ دلوا کر رہیں گے اور اس کام کے عوض دانیہ نے انہیں 2 کروڑ روپے دیے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مائیکل جیکسن کے بڑے بھائی ٹیٹو جیکسن میں چل بسے
میرے پاس مہنگی گاڑیوں کا کلیکشن ہے، گلوکار بادشاہ
اداکارہ سنبل اقبال نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
میں نے مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو خواب میں دیکھا، یاسر حسین
معروف بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے شادی کرلی
ہمیں آخرت کی فکر کرنی چاہیے، حمزہ علی عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر