Advertisement
Advertisement
Advertisement

اجے دیوگن اور تبو کی نئی فلم ’اوروں میں کہاں دم تھا‘ فلاپ

Now Reading:

اجے دیوگن اور تبو کی نئی فلم ’اوروں میں کہاں دم تھا‘ فلاپ

اجے دیوگن اور تبو کی نئی فلم ’اوروں میں کہاں دم تھا‘ فلاپ

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار اجے دیوگن اور اداکارہ تبو کی نئی رومینٹک فلم ’اوروں میں کہاں دم تھا‘ فلاپ ہوگئی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2 اگست کو ریلیز ہونے والی فلم ‘اوروں میں کہاں دم تھا’ دو دن میں باکس آفس پر صرف 4 کروڑ روپے کما سکی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

Advertisement

رپورٹ میں بتایا گیا کہ اجے دیوگن نے ریلیز سے قبل سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر فلم کی تشہیری مہم بھی چلائی تھی لیکن اس کے باوجود اُن کی فلم ناکام نظر آرہی ہے۔

فلم ’اوروں میں کہاں دم تھا‘ میں ایک ایسے شخص (اجے دیوگن) کو دکھایا گیا ہے جو دہرے قتل کے جرم میں 23 برس قید کاٹ کر جیل سے رہا ہوتا ہے۔

’اوروں میں کہاں دم تھا‘ کی کہانی رشتوں کی پیچیدگی اور انسانی نفسیات کا احاطہ کرتی ہے، فلم کی کاسٹ میں اجے دیوگن اور تبو کے علاوہ جمی شیر گِل، سائی منجریکر اور شانتانو مہیشواری بھی شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نامور اداکار سفیر اللہ عرف لہری کی 12ویں برسی
شادی کے بعد تشدد اور دیگر مسائل کی وجہ سے ڈپریشن کا شکار رہی، مایا خان
طبی پیچیدگیوں کی وجہ سے کبھی بچے پیدا نہیں کرسکتی، سلینا گومز
مجھے کسی قسم کے بوٹوکس یا سرجری کی ضرورت نہیں، کرینہ کپور
بھارتی کامیڈین جونی لیور پاکستان آنے کے خواہشمند
سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر