Advertisement
Advertisement
Advertisement

شادی سے قبل انوشکا شرما کس اداکار کو پسند کرتی تھیں؟

Now Reading:

شادی سے قبل انوشکا شرما کس اداکار کو پسند کرتی تھیں؟

شادی سے قبل انوشکا شرما کس اداکار کو پسند کرتی تھیں؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما کا ایک پرانا انٹرویو وائرل ہے جس میں انہیں رنویر کیلئے اپنی پسندیدگی کا اظہار کرتے دیکھا گیا۔

حال ہی میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما کا ایک پرانا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے جس میں  میزبان سمی گریوال نے انوشکا سے سوال کیا تھا کہ وہ رنویر سنگھ کے ساتھ ڈیٹ کیوں نہیں کررہیں؟

اس کے جواب میں انوشکا نے  کہا تھا کہ انہیں رنویر سنگھ  پسند ہیں لیکن وہ دونوں بہت مختلف انسان ہیں، جو لوگ ہمیں جانتے ہیں وہ سمجھ سکتے ہیں کہ ہم دونوں دو مختلف لوگ ہیں۔

انوشکا شرما کا کہنا تھا کہ ہمارے درمیان ایک مشکل تعلق قائم ہے، ہم ایک دوسرے کو قتل کرسکتے ہیں، میں سنجیدہ ہوں، میں رنویر کا سر قلم کرسکتی ہوں، اگر ہمارے درمیان کبھی کوئی رشتہ قائم ہوا تو ہم زندگی کو  دو  مختلف زاویوں سے دیکھیں گے۔

بالی ووڈ اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں مکمل طور impractical ہوں اور وہ practical لیکن میں رنویر کو پسند کرتی ہوں کیوں کہ وہ پرکشش ہے۔

Advertisement

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ابھی ایک اداکار کے ساتھ رشتے میں رہنا میرے لیے تھوڑا مشکل ہے، میں رنویر میں کشش محسوس کرتی تھی لیکن بس یہ صرف کشش تھی اور میں نے سوچا، یہ لڑکا اچھا انسان ہے اور یہ بات یہی ختم ہوجائے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نامور اداکار سفیر اللہ عرف لہری کی 12ویں برسی
شادی کے بعد تشدد اور دیگر مسائل کی وجہ سے ڈپریشن کا شکار رہی، مایا خان
طبی پیچیدگیوں کی وجہ سے کبھی بچے پیدا نہیں کرسکتی، سلینا گومز
مجھے کسی قسم کے بوٹوکس یا سرجری کی ضرورت نہیں، کرینہ کپور
بھارتی کامیڈین جونی لیور پاکستان آنے کے خواہشمند
سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر