بالی ووڈ کنگ کی بیٹی سہانا خان کے ہیئر کلپ کی قیمت نے سب کو حیران کردیا ہے۔
حال ہی میں سہانا خان نے اپنے انسٹا گرام پر کچھ تصاویر شیئر کیں جس میں وہ دیدہ زیب لباس پہنے ہلکے میک اپ میں دکھائی دیں۔
تصاویر میں سہانا خان نے گرے رنگ کا قیمتی فٹ لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور ان کے بالوں میں ایک ہیئر کلپ بھی لگا ہوا ہے جس کی قیمت آپ جان کر حیران رہ جائیں گے۔
سہانا کے بالوں میں لگا کلپ اصلی چمڑے سے بنا ہوا ہے جس کی قیمت اڑتالیس ہزار پانچ سو اکسٹھ روپے ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News