Advertisement
Advertisement
Advertisement

مختلف نمبروں سے دھمکی آمیز کالز آرہی ہیں، ثنا فخر

Now Reading:

مختلف نمبروں سے دھمکی آمیز کالز آرہی ہیں، ثنا فخر

مختلف نمبروں سے دھمکی آمیز کالز آرہی ہیں، ثنا فخر

پاکستان کی معروف و سینئر اداکارہ ثنا فخر نے کہا ہے کہ انہیں مختلف نمبروں سے دھمکی آمیز کالز آرہی ہیں۔

حال ہی میں معروف و سینئر اداکارہ ثنا فخر نے اپنے جاری کردہ ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ ان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند کر دیا گیا ہے، انہیں اور ان کے بچوں کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں جبکہ ان کی گاڑی کا پیچھا بھی کیا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ انہیں سابق شوہر اور سسر کی جانب سے بھی ہراساں کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ بہت اذیت میں ہیں اور پریشانی سے دوچار ہیں، وہ کسی غیر قانونی سرگرمی کا حصہ ہیں اور نہ حصہ لینا چاہتی ہیں۔

ثنا فخر نے کہا کہ وہ متعلقہ اداروں کے ذریعے قانونی چارہ جوئی کرنے جارہی ہیں، یہ اوچھے ہتھکنڈے ہیں وہ پیچھے نہیں ہٹیں گی اور مقابلہ کریں گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ 2022 میں اداکارہ ثنا نے شادی کے 14 سال بعد شوہر سے علیحدگی اختیار کرلی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رونے کی اداکاری والے مناظر میں ہمیشہ مصنوعی حربے استعمال کیے، سارہ خان
معروف ماڈل کرن اشفاق کے ہاں بیٹی کی پیدائش
آغا علی نے حنا الطاف سے طلاق کی تصدیق کردی
عدنان سمیع کی والدہ بیگم نورین سمیع خان کا انتقال ہو گیا
جلد ہی ایک منفرد کردار میں نظر آؤں گی، ازیکا ڈینئل
چاہت صاحب! آپ خوش رہیں بس، دنیا چاہے بہری ہوجائے، آغا علی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر