Advertisement
Advertisement
Advertisement

میں اب خود کو بوڑھی عورت کی طرح محسوس کرتی ہوں، انجلینا جولی

Now Reading:

میں اب خود کو بوڑھی عورت کی طرح محسوس کرتی ہوں، انجلینا جولی

میں اب خود کو بوڑھی عورت کی طرح محسوس کرتی ہوں، انجلینا جولی

ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ میں اب خود کو بوڑھی عورت کی طرح محسوس کرتی ہوں۔

 ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے ٹیلورائڈ فلم فیسٹیول 2024 میں اوپیرا گلوکارہ ماریا کالاس کی زندگی پر بننے والی اپنی نئی فلم’’ ماریہ ‘‘کی اسکریننگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ موسیقی میں ان کا ذوق بھی بدل گیا ہے اور اب وہ فنون لطیفہ کے بارے میں ایک مختلف نقطہ نظر رکھتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں 49 سال کی ہوں۔ میں اب ایک بوڑھی عورت کی طرح محسوس کرتی ہوں اور میں اسے قبول کرتی ہوں۔

اداکارہ نے کہا کہ ماریہ کالس نے اپنے ‘آرٹ’ کے ذریعے اپنے اندر کے ‘درد’ کا اظہار کیا۔ زیادہ تر لوگ بہت زیادہ درد برداشت کرتے ہیں اور اس کا اتنا زیادہ فن جذبات کی گہرائی کی کھوج کا تھا جس سے وہ جڑنے میں کامیاب رہی تھیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایک بار غلطی سے سوشل میڈیا پر سہانا خان کا فون نمبر لیک کردیا تھا، اننیا پانڈے
مریم نفیس کا شوہر کے نام پیار بھرا پیغام
معروف گلوکار مسعود رانا کو مداحوں سے بچھڑے 29 برس بیت گئے
آج کل کے دور میں خود کو مصروف رکھنا ضروری بن چکا ہے، نادیہ خان
کابینہ ڈویژن صدارتی ایوارڈز کے مستحق فنکاروں پر غور کرنے میں ناکام رہتے ہیں، فضیلہ قاضی
رتیش نے بریک اپ کا میسج کیا تھا؛ جینیلیا نے ماضی کا قصہ سنادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر