Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی کامیڈین جونی لیور پاکستان آنے کے خواہشمند

Now Reading:

بھارتی کامیڈین جونی لیور پاکستان آنے کے خواہشمند

بھارتی کامیڈین جونی لیور پاکستان آنے کے خواہشمند

بھارت کے مشہور کامیڈین جونی لیور نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

حال ہی میں بھارت کے مشہور کامیڈین جونی لیور کی ایک ویڈیو سوشل میڈٰیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں انہوں نے پاکستان اور پاکستانی فنکاروں معین اختر، عمر شریف اور امان اللہ سمیت دیگر کے حوالے سے گفتگو کی۔

کامیڈین نے پاکستانی لیجنڈ مزاحیہ اداکار عمر شریف کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ وہ عمر شریف کے بیٹے سے رابطے میں ہیں اور وہ پاکستان جا کر عمر شریف کی فیملی سے ملنا چاہتے ہیں۔

کامیڈین جونی لیور نے پاکستان میں موجود اپنے فینز کی محبت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاس الفاظ نہیں ہیں، بس آپ سب کی محبت کا شکریہ ادا کر سکتا ہوں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رونے کی اداکاری والے مناظر میں ہمیشہ مصنوعی حربے استعمال کیے، سارہ خان
معروف ماڈل کرن اشفاق کے ہاں بیٹی کی پیدائش
آغا علی نے حنا الطاف سے طلاق کی تصدیق کردی
عدنان سمیع کی والدہ بیگم نورین سمیع خان کا انتقال ہو گیا
جلد ہی ایک منفرد کردار میں نظر آؤں گی، ازیکا ڈینئل
چاہت صاحب! آپ خوش رہیں بس، دنیا چاہے بہری ہوجائے، آغا علی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر