پاکستان کے مشہور پروڈیوسر اور ڈائریکٹر اطہر وقار عظیم 76 برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے کے باعث چل بسے۔
اطہر وقار عظیم نے کئی سربراہان مملکت اور وزرائے اعظم کے انٹرویوز پروڈیوس کیے، انہوں نے متعدد شوبز شخصیات کے انٹرویز بھی ترتیب دیے۔
انہوں نے بھارت کے خلاف شارجہ میں تاریخی کرکٹ میچ کی کوریج کی، ورلڈکپ کرکٹ 1987 سمیت ہاکی اور اسکواش کے متعدد کھیلوں کے ایونٹس کی کوریج کی۔
اطہر وقار عظیم نے پسماندگان میں ایک بیٹا چھوڑا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News