Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف بھارتی پروڈیوسر دلی بابو چل بسے

Now Reading:

معروف بھارتی پروڈیوسر دلی بابو چل بسے

معروف بھارتی پروڈیوسر دلی بابو چل بسے

بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کے معروف پروڈیوسر دلی بابو چل بسے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دلی بابو کو گزشتہ دنوں علالت کی وجہ سے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جبکہ ان کا انتقال گزشتہ روز چنئی میں ہوا۔

پروڈیوسر کی موت 50 سال کی عمر میں ہوئی جبکہ موت کے حوالے سے ابھی کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

  دلی بابو کی اچانک موت نے تامل فلم انڈسٹری کو گہرے صدمے میں ڈال دیا ہے، اداکار اور دیگر شخصیات ان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ دلی بابو پروڈکشن ہاؤس ایکسس فلم فیکٹری کے بانی تھے، جس کے ذریعے انہوں نے کئی کامیاب فلمیں پروڈیوس کیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جیا بچن کی دھمکی کے بعد میں نے امیتابھ سے دوستی اور رابطہ ختم کردیا تھا، ریکھا
شان شاہد نے اداکارہ ریما سے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی
مادھوری کو دیکھ کر غلطی سے سگریٹ منہ پر لگا لی تھی؛ اجے دیوگن
میرے اور رنبیر کپور کے درمیان کوئی مقابلہ نہیں ہے، عالیہ بھٹ
مجھے چھوٹی اسکرین پر ابھی تک کوئی اسکرپٹ زیادہ اچھا نہیں لگا، شان شاہد
یوٹیوبر ڈکی بھائی اور اُن کی اہلیہ گرفتاری کے بعد رہا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر