پاکستان کی معروف اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر انتقال کر گئے ہیں۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر یحییٰ صدیقی کی ایک یاد گار تصویر شیئر کی ہے۔
انہوں نے تصویر کے کیپشن میں لکھا ہے کہ میرے شوہر یحییٰ صدیقی انتقال کر گئے ہیں، براہِ کرم! اُن کی مغفرت کے لیے سورۂ فاتحہ پڑھیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی چند ماہ سے کینسر میں مبتلا ہونے کی وجہ سے اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News