Advertisement
Advertisement
Advertisement

دبئی کی شہزادی نے “طلاق” کے نام سے پرفیوم متعارف کروا دیا

Now Reading:

دبئی کی شہزادی نے “طلاق” کے نام سے پرفیوم متعارف کروا دیا

دبئی کی شہزادی نے “طلاق” کے نام سے پرفیوم متعارف کروا دیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ نے ‘طلاق’ کے نام سے پرفیوم متعارف کروا دیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے نئے پرفیوم کی لانچ کا اعلان کردیا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by @mahraxm1

Advertisement

انہوں نے اپنے برانڈ ایم 1 کے تحت اس پرفیوم کو متعارف کروایا ہے۔

سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی اور انسٹاگرام پر 9.8 لاکھ فالوورز رکھنے والی شہزادی نے اپنے پرفیوم کی لانچ سے قبل اس حوالے سے ابتداً ایک ویڈیو جاری کی تھی۔

مذکورہ ویڈیو میں ٹوٹے ہوئے شیشے، کالی پنکھڑیاں اور ایک بلیک پینتھر کا ایک مونٹیج دکھایا گیا تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Shaikha Mahra Mohammed Rashed Al Maktoum (@hhshmahra)

شہزادی نے بوتل کی رونمائی کردی ہے جس کا رنگ سیاہ ہے اور اس پر ‘ڈائیوورس’ تحریر ہے۔

خیال رہے کہ جولائی میں شیخہ مہرہ نے محض شادی کے ایک سال بعد ہی اپنے شوہر سے طلاق کا اعلان کردیا تھا جبکہ جوڑے کے ہاں مئی 2024 میں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رونے کی اداکاری والے مناظر میں ہمیشہ مصنوعی حربے استعمال کیے، سارہ خان
معروف ماڈل کرن اشفاق کے ہاں بیٹی کی پیدائش
آغا علی نے حنا الطاف سے طلاق کی تصدیق کردی
عدنان سمیع کی والدہ بیگم نورین سمیع خان کا انتقال ہو گیا
جلد ہی ایک منفرد کردار میں نظر آؤں گی، ازیکا ڈینئل
چاہت صاحب! آپ خوش رہیں بس، دنیا چاہے بہری ہوجائے، آغا علی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر